1

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6افراد کی فہرست جیل حکام کو ارسال

News Discuss 
اڈیالہ جیل میں کل بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان سے ملاقات کا دن ہے۔ ملاقات کے لیے چھ ناموں پر مشتمل فہرست پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ کی جانب سے جیل حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔ https://www.24urdu.com/13-Jul-2026/178235

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story