وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورہ قطر پر اسلام آباد سے روانہ ہوگئے۔
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔ https://www.city42.tv/13-Jul-2026/208443