1

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورہ پر قطر روانہ

News Discuss 
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورہ قطر پر اسلام آباد سے روانہ ہوگئے۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔ https://www.city42.tv/13-Jul-2026/208443

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story